US election: 1 day left – What polls say, what Harris and Trump are up to


 One day before Election Day, Trump and Harris focus on swing states as they aim to sway undecided voters.

With just one day remaining until the US Presidential elections, campaigning has hit overdrive.



Democratic candidate Kamala Harris and her Republican rival Donald Trump are on a tour of swing statesaiming to sway undecided voters. On Sunday, Harris was in Michigan, while Trump focused on North Carolina, Pennsylvania and Georgia.

What are the latest updates from the polls?

A recent New York Times/Siena poll shows that Trump and Harris are effectively tied in Pennsylvania, each receiving 48 percent of the vote.

Meanwhile, according to FiveThirtyEight’s National Polls tracker, Harris holds a narrow lead of 1 percentage point over Trump.

However, this lead is shrinking, indicating that either candidate has a strong chance of winning.

Who’s ahead in the national polls?

Kamala Harris currently has a 0.9-percentage-point lead, according to FiveThirtyEight's national presidential poll tracker.

Harris
CandidateHarris
November 4
47.9%
November 347.9%
November 247.9%
November 48.0%

Trump
CandidateTrump
November 4
47%
November 346.9%
November 246.9%
November 146.8%
CandidateUndecided
November 4
5.1%
November 35.2%
November 25.2%
November 15.2%


In critical swing states, the competition is intensifying, with candidates frequently alternating their lead based on the latest polls.

Key battleground states include Pennsylvania, North Carolina, Georgia, Michigan, Arizona, Wisconsin, and Nevada.



According to FiveThirtyEight’s daily tracker, Harris holds a narrow lead in Michigan and Wisconsin, with margins of approximately 0.8 points and 0.6 points, respectively.

On the other hand, Trump is gaining ground in Arizona, where he currently has a 2.5-point advantage over Harris. In North Carolina and Georgia, his lead hovers at about 1.5 points. Additionally, Trump maintains a 0.9-point advantage in Nevada and holds a slim margin of 0.3 points in the crucial state of Pennsylvania.

Who is in the lead in swing state polls?

In the seven battleground states, neither Harris nor Trump have a definitive lead as polls in these states are very tight.

Harris
Trump
Undecided
46.5%
49.1%
Arizona (11 electoral votes) 
Trump+2.60
47.1%
48.6%
Georgia (16 electoral votes) 
Trump+1.50
47.9%
47.1%
Michigan (15 electoral votes) 
Harris+0.80
47.3%
47.9%
Nevada (6 electoral votes) 
Trump+0.60
47.2%
48.4%
North Carolina (16 electoral votes) 
Trump+1.20
47.7%
47.9%
Pennsylvania (19 electoral votes) 
Trump+0.20
48.2%
47.4%
Wisconsin (10 electoral votes) 
Harris+0.80




Iran said planning to use more powerful weapons in next attack on Israel

 At the same time, Iran’s president suggests truces in Lebanon, Gaza could soften retribution, as Iranians attend state-backed rallies against Israel and the US


Iran is preparing an attack on Israel in response to the recent strikes on Iranian military sites that will use more powerful warheads and “other weapons” not used in its previous two attacks, Iranian and Arab officials briefed on the plans.

At the same time, Iran’s president said a potential ceasefire between Israel and its allies Hamas and Hezbollah “could affect the intensity” of Tehran’s threatened attack.

Iranian leaders have warned they will mete out a “punishing” reprisal attack against Israel for a series of retaliatory sorties on October 26 — themselves a reaction to a massive Iranian ballistic missile attack — that Jerusalem says knocked out the Islamic Republic’s air defenses and missile production capabilities. Reports have indicated the response could come as soon as this week.



An Egyptian official told The Journal that Tehran warned Cairo privately that its response to Israel will be “strong and complex.”

An Iranian official reportedly said that because its military lost four soldiers and a civilian, there is a necessity to respond.

The report said Iran’s military will be involved in the operation, marking a departure from the April 13-14 and October 1 missile attacks which were carried out by the Islamic Revolutionary Guard Corps.

The official said the attack will target Israeli military sites “much more aggressively than last time,” and that Iraqi territory may be used to launch projectiles.

But according to state news agency IRNA, Iranian President Masoud Pezeshkian said: “If [the Israelis] reconsider their behavior, accept a ceasefire and stop massacring the oppressed and innocent people of the region, it could affect the intensity and type of our response.”

He added that Iran “will not leave unanswered any aggression against its sovereignty and security,” according to the news agency.

On Thursday, senior White House aides Brett McGurk and Amos Hochstein were in Israel for talks with Prime Minister Benjamin Netanyahu and senior officials about conflicts with Hamas in Gaza and Hezbollah in Lebanon, both backed by Iran.

The meetings focused on efforts to secure a 60-day ceasefire deal in Lebanon and to assess new proposals floated by mediators to free Israeli hostages being held in Gaza, according to a US official familiar with planning for the talks who spoke on condition of anonymity because they were not authorized to comment publicly.





Ghair Drama Cast, Story, Teaser, Timing and Full Detail

 

Ghair Drama Cast, Story, Teaser, Timing and Full Detail 







Six Sigma Plus Production is bringing a new drama called “Ghair” on ARY Digital. Ghair Drama is written by the talented Zanjabeel Asim and directed by the well-known Yasir Nawaz. The story promises to be gripping, with a cast full of popular actors, including Ushna Shah, Adeel Hussain, Usama Khan, Babar Ali, and Yashmeera Jan.

“Ghair” brings together strong storytelling, great direction, and powerful performances by its cast. Ushna Shah and Adeel Hussain are known for their impressive acting skills, while Babar Ali and Usama Khan add even more excitement to the drama. With such a talented team, “Ghair” is expected to offer viewers an engaging and unforgettable experience. This drama will keep audiences hooked with its thrilling plot and standout performances.


Click here to Watch Drama 




بھائی کا وہ ڈی این اے ٹیسٹ جس سے پتا چلا کہ اس کی بہن 57 برس پہلے ہسپتال میں تبدیل ہو گئی تھی

 

learn more

موسم سرما کے ایک دن بے مقصد تجسّس کی وجہ سے کیے جانے والے ڈی این اے ٹیسٹ کے چونکا دینے والے نتیجے نے دو خواتین اور ان کے اہلخانہ کو مجبور کر دیا کہ وہ اپنے بارے میں جو کچھ بھی جانتی ہیں اس کا ازسرنو جائزہ لیں۔



جب ٹونی کے دوستوں نے سنہ 2021 میں کرسمس کے لیے انھیں ڈی این اے ہوم ٹیسٹنگ کٹ دی تو انھوں نے اسے اپنے باورچی خانے کے سائیڈ بورڈ پر چھوڑ دیا اور دو ماہ تک اس کے بارے میں بھول گئیں۔

فروری کے ایک دن ان کا دھیان اس طرف گیا، ٹونی گھر پر تھے اور بور ہو گئے تھے کیونکہ ان کے گالف کے ہفتہ وار راؤنڈ میں بارش ہو چکی تھی۔ انھوں نے نمونے کی ٹیوب میں تھوک دیا اور کٹ کو بھجوا دیا۔

انھوں نے ہفتوں تک اس کے بارے میں نہیں سوچا۔

ایک شام انھیں نتائج موصول ہوئے۔ جب ای میل آئی تو ٹونی اپنی والدہ جون سے فون پر بات کر رہے تھے۔

پہلے تو سب کچھ ان کی توقع کے مطابق لگ رہا تھا۔ ٹیسٹ نے آئرلینڈ میں ان کے ننھیال کی نشاندہی کی۔ ان کے خاندان میں ایک کزن تھا، ان کی ایک بہن بھی تھی۔

لیکن جب انھوں نے اپنی بہن کا نام دیکھا تو یہ غلط تھا۔ جیسیکا کی بجائے، کلیر نامی خاتون کو ان کی بہن کے طور پر درج کیا گیا تھا۔ (جیسیکا اور کلیئر ان کے حقیقی نام نہیں ، خواتین کی شناخت کے تحفظ کے لیے دونوں نام تبدیل کیے گئے ہیں)

جون کے چار بچوں میں ٹونی سب سے بڑے ہیں۔ تین بیٹوں کے بعد انھیں بیٹی کی خواہش تھی اور آخر کار یہ خواہش اس وقت پوری ہوئی جب جیسیکا 1967 میں پیدا ہوئیں۔

جون نے مجھے بتایا کہ ’یہ ایک حیرت انگیز احساس تھا، آخر کار ایک لڑکی کا ہونا تاہم جب انھوں نے سنا کہ ٹونی کے ڈی این اے کے نتائج میں کچھ غیر متوقع ہے تو وہ فوری طور پر پریشان ہو گئیں۔‘

ٹونی بھی حیران تھے لیکن انھوں نے ظاہر نہیں ہونے دیا۔ اپنے والد کی موت کے دس سال بعد ٹونی کی والدہ 80 کی دہائی میں تھیں اور اکیلی رہتی تھیں۔ وہ انھیں پریشان نہیں کرنا چاہتے تھے۔

اگلی صبح انھوں نے ڈی این اے ٹیسٹنگ کمپنی کی نجی میسجنگ سہولت کا استعمال کرتے ہوئے کلیر سے رابطہ کیا جس خاتون کے بارے میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ ان کی بہن ہیں۔

انھوں نے میسج میں لکھا ’ہیلو، میرا نام ٹونی ہے۔ میں نے یہ ڈی این اے ٹیسٹ کیا۔ آپ میری بہن کے طور پر سامنے آئی ہیں۔


’مجھے اپنا آپ ایک دھوکے باز کی طرح محسوس ہوا‘

کلیئر کو دو سال قبل اسی برانڈ کا ڈی این اے ٹیسٹ دیا گیا تھا جو ان کے بیٹے نے انھیں سالگرہ کے تحفے کے طور پر دیا تھا۔

اس کے نتائج بھی عجیب تھے۔ ان نتائج کا ان کے والدین کی جائے پیدائش سے کوئی تعلق نہیں تھا اور ان کا ایسے فرسٹ کزن سے جینیاتی تعلق تھا جسے وہ نہیں جانتی تھیں اور ان کے پاس کی کی کوئی وضاحت نہیں تھی۔

پھر 2022 میں انھیں اطلاع ملی کہ ایک بھائی ان کے فیملی ٹری ’شجرہِ نسب‘ میں شامل ہو گیا ہے۔

یہ حیران کن تھا لیکن ایک طرح سے ان سب کی ایک منطق تھی کیونکہ بڑے ہوتے ہوئے انھیں کبھی ایسا محسوس نہیں ہوا کہ وہ وہاں کی ہیں۔

وہ کہتی ہیں ’مجھے ایک دھوکے باز کی طرح محسوس ہوتا۔ شکل و صورت یا خصوصیات میں کوئی مماثلت نہیں تھی۔ میں سوچتی تھی کہ شاید مجھے گود لیا گیا۔‘

جب کلیئر اور ٹونی نے پیغامات اور سوانح حیات کی تفصیلات کا تبادلہ شروع کیا تو انھیں پتہ چلا کہ کلیئر تقریباً اسی وقت اور اسی ہسپتال میں پیدا ہوئی تھیں جہاں ان کی بہن جیسیکا پیدا ہوئیں۔

پھر یہ بات سامنے آئی کہ 57 سال پہلے دونوں بچیاں پیدائش کے وقت تبدیل ہو گئی تھیں، جس کے بعد انھوں نے مختلف خاندانوں میں پرورش پائی۔

برطانیہ میں زچگی کے وارڈوں میں حادثاتی طور پر بچوں کے بدل جانے کے واقعات سننے میں نہیں آتے۔

سنہ 2017 میں فریڈم آف انفارمیشن کی درخواست کے جواب میں این ایچ ایس نے جواب دیا کہ جہاں تک اس کے ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے بچوں کو غلط والدین کے ساتھ گھر بھیجنے کا کوئی دستاویزی واقعہ نہیں۔

نہ 1980 کی دہائی سے نوزائیدہ بچوں کو ان کی پیدائش کے فورا بعد ریڈیو فریکوئنسی آئیڈینٹیفیکیشن (آر ایف آئی ڈی) ٹیگ دیے جاتے ہیں، جس سے ان کے مقام کو ٹریک کیا جا سکتا ہے۔

اس سے پہلے، زچگی کے وارڈ میں بستروں پر ہاتھ سے لکھے ہوئے ٹیگ اور کارڈ لگائے جاتے تھے۔

اس خبر کے صدمے کو برادشت کرتے ہوئے کلیئر اور ٹونی کو یہ فیصلہ کرنا تھا کہ آگے کیا کرنا ہے۔

ٹونی نے کلیئر کو لکھا کہ ’اس کا ردِ عمل شدید ہوگا۔ اگر آپ اسے یہیں چھوڑنا چاہتی ہیں تو میں اسے بالکل قبول کروں گا اور ہم اس میں بالکل بھی پیشرفت نہیں کریں گے۔‘

کلیئر بغیر کسی ہچکچاہٹ کے جانتی تھیں کہ وہ ٹونی اور ان کی ماں سے ملنا چاہتی ہیں۔

وہ کہتی ہیں کہ ’میں صرف انھیں دیکھنا چاہتی تھی ان سے ملنا چاہتی تھی، ان سے بات کرنا چاہتی تھی اور انھیں گلے لگانا چاہتی تھی۔‘

جب ٹونی نے آخر کار جون کو بتایا کہ ڈی این اے ٹیسٹ سے کیا پتہ چلا، تو وہ جاننے کے لیے بے تاب ہوگئیں کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے؟

میں سوچ رہا ہوں کہ یہ غلطی ہے۔ کیا آپ اس پر روشنی ڈال سکتی ہیں؟

add1

کپتان کا واضح اعلان کہ جلسہ نا کرنے دیا تو احتجاج ہوگا


 

آئین یا کسی ادارے کو تہس نہس کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان

آئین یا کسی ادارے کو تہس نہس کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آئین یا کسی ادارے کو تہس نہس کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

 ملتان میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ چاہتے ہیں ادارے طاقتور ہوں اور اپنے دائرہ کار میں کام کریں، آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق رائے کے لیے ہفتہ 10 دن لگ سکتے ہیں، آئینی عدالت کے قیام سے متعلق اتفاق رائے موجود ہے مگر بدنیتی نظر آرہی ہے کہ عدالتی ڈھانچہ اس طرح تشکیل دے رہے ہیں کہ مخالفین کو نشانہ بنایا جاسکے۔

انہوں نے کہا کہ ہم کوشش کریں گے کہ غلط فیصلے یا غلط قانون سازی سے روکیں، ایک مسودہ، دوسرا مسودہ، یا تیسرا مسودہ، پارلیمنٹ کو کنفیوژن میں کیوں رکھا جارہا ہے۔

فضل الرحمان نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ہمارے درمیان غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے، آئینی ترمیم پر اتفاق رائے ہوجانا بہتر ہے، جے یو آئی اصولی سیاست کرتی رہے گی، عوام تو اس وقت مسودے سے آگاہ نہیں ہیں، ہمارے مؤقف کی تائید اس وقت عوام زیادہ ہے، لوگوں کو توڑ کر کچھ بھی کریں گے تو یہ سودا گیری ہے۔

جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ آئینی ترامیم مسودے پر حکومت اور اپوزیشن کے لوگ ہم سے رابطے میں رہے، ہم اپوزیشن میں ہیں لیکن باقاعدہ اتحاد کا حصہ نہیں ہیں، پی ٹی آئی سے بھی ماضی کی تلخیاں کم ہوگئیں مگر ان سے باقاعدہ اتحاد نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس حکومت، اسمبلی کو عوامی نمائندہ نہیں سمجھتے، پارلیمانی کردار ادا کرتے رہیں گے، ہم ملک میں دوبارہ انتخابات چاہتے ہیں اور اپنے مؤقف پر قائم ہیں، پارلیمان کا کردار عوام کی خدمت کم اور طاقتوروں کی خدمت زیادہ ہے۔